//

بلوچستان میں عام انتخابات پرامن ماحول میں ہونگے، نگران وزیر اطلاعات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز) : کوئٹہ میں نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت بروقت انتخابات کے لیے تیار ہے،
8 فروری کو انتخاب پرامن ماحول میں ہوں گے، عوام 8 فروری کو ووٹ دینے کے لیے گھروں سے نکلیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔

انھوں نے بتایا ہے کہ سبی میں تحریک انصاف کی ریلی میں دھماکےکے دوران4 افراد جاں بحق ہوئے، دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، انھوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا۔�

صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے مچھ میں گزشتہ روز دہشتگرد حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کاروائی کو سراہا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی مربوط کارروائی اور حکمت عملی سے عوام کو تحفظ فراہم کیا گیا۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا صفایا کر کے امن و امان کا قیام یقینی بنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی…

ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔…

Translate »