//

بلوچستان سمیت ملک بھر میں بارش کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : محکمہ موسمیات کی جانب سےبلوچستان سمیت ملک بھر میں بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہیں.

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 31 جنوری سے 04 فروری کے دوران ملک میں مزید بارش / بر فباری جبکہ چند مقامات پر شدید بارش برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے،جبکہ رپورٹ موسلا دھار بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی بتایا گیا ہے،

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے جو 04 فروری تک برقرار رہے گا۔ جس کے باعث بلوچستان کے تمام اضلاع نوکنڈی، دالبندین، چاغی، قلات، خضدار، لسبیله تربت، گوادر ، جیوانی ، پنجگور ، کوئٹہ قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ اور دیگر مقامات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔اور اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ۔

صوبہ سندھ میں کراچی سمیت دیگر اضلاع میں میں بلکی سے درمیانی بارش کی توقع ۔ جبکہ صوبہ کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

جبکہ گلگت بلتستان اورکشمیر میں 04 فروری تک میں وقفے وقفے سے درمیانی سے تیز موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے درمیانی سے تیز موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان.

پنجاب / اسلام آباد مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے درمیانی سے تیز بارش اور برفباری متوقع۔ 31 جنوری سے 01 فروری، 03 اور 04 فروری کے دوران
ملتان، بھکر ،لیہ ، بہاولپور، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان میں بھی بارش کی متوقع ۔

موسلا دھار بارشوں کے باعث بارکھان، کوہلو، سبی، نصیر آباد، دالبندین اور خضدار کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »