//

...

نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی نےٹراما سینٹر کوٹئہ سول ہسپتال کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): کوئٹہ میں نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزٸی نےٹراما سینٹر کوٹئہ سول ہسپتال کا دورہ کیا، اس موقع پر ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران کاسی ، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزٸی ، آر ایم او ڈاکٹر آمنہ ، انچارج فارماسسٹ ڈاکٹر سید حضرت آغا اور دیگر معاونین موجود تھے، نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزٸی نے مچھ کولپور میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی

نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی نے ایم ڈی ٹراما سینٹر اور طبی عملے کے کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ زخمیوں کی علاج معالجے کیلئے تمام طبی سہولیات بروئے کار لائی جائے، ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر اسحاق پانیزٸی کی ایمرجنسی صورتحال میں کارکردگی قابل ستاٸش ہے

بعد از نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کی کولپور/مچھ میں شہید ہونے والوں کی درجات بلندی کی دعا کی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.