//

اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹ ڈیزائن کرنے کیلئے مقابلے کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز ڈیزائن اکرنے کے عمل کا آغازکردیا، یہ آغاز پرنٹنگ مشینوں سے قبل تخلیقی اذہان رکھنے والوں کو موقع دیتے ہوئے کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آفیشل ایکس ہینڈل پر کی جانے والی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر15سے20 سال بعد نوٹوں کی نئی سیریزمتعارف کروانا مرکزی بینکوں کا عمل ہے۔نئی بینک نوٹ سیریز ڈیزائن کرنے کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فنکار،ڈیزائنرزاورطالب علم اپنےڈیزائن 11مارچ تک اسٹیٹ بینک بھیج سکتے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق تمام مالیت کے 7 نوٹوں ( 10، 20، 50 ، 100، 500 ، 1000 اور 5000) کے لیے3 ٹاپ ڈیزائنز کو تسلیم کیا جائے گا۔

منتخب کیے جانے والے ڈیزائنز حتمی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو پیش کیے جائیں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق عام طور پر ایک نئی بینک نوٹ سیریز شروع کرنے میں 2 سے 3 سال لگتے ہیں اور مرکزی بینک آئندہ 2 سال میں اس عمل کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

صارفین کے لیے مزید بتایا گیا ہے کہ نئی سیریز کے اجرا کے بعد بھی موجودہ بینک نوٹ گردش میں رہیں گے، موجودہ سیریز کو گردش سے نکالنے کافیصلہ مرحلہ وار لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »