//

...

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر دستی بم حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ایک شدید زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور فورسز کی نفری علاقے میں پہنچ گئی، دستی بم پھینکے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.