//

ہم ایران اور پاکستان کے عوام کو ایک ہی قوم سمجھتے ہیں : ایرانی وزیر خارجہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب:‌پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں دونوں ممالک کی سلامتی اور خودمختاری کا احترام یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ایران پاکستان کا دوست اور ہمسایہ ملک ہے، اس سے دیرینہ ثقافتی، مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں، ایرانی وفد سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے جس میں باہمی مفاد کے مختلف امور پر بات ہوئی۔

نگران وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے مضبوط تعلقات دونوں ملکوں کی ترقی کے لیے اہم ہیں، پاکستان ایران سے تعلقات اور مختلف شعبوں میں وسعت دینے کا خواہاں ہے جب کہ دہشتگردی کا مسئلہ دونوں ممالک کا مشترکہ چیلنج ہے اس لیے دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کارروائیوں کی ضرورت ہے اور دہشتگردوں کے خلاف ایک مضبوط لائحہ عمل ضروری ہے۔
جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اعلیٰ سطح لائحہ عمل پاکستان اور ایران کے مفاد میں ہے، ہم نے ایران کے صدر کو انتخابات کے فوری بعد پاکستان آنے کی دعوت دی ہے، پاکستان اور ایران نے ایک اعلیٰ سطح مشاورتی میکنزم کے قیام پر اتفاق کیا ہے، یہ اعلیٰ سطح مشاورتی میکنزم دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہوگا۔

اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اہم برادرانہ تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ جغرافیائی تعلقات بھی اہمیت کےحامل ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی ہمارے لیے مقدم ہے، دہشتگردوں نے ایران کو بہت نقصان پہنچایا ہے، ایران اور پاکستان دہشتگردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے، مشترکہ بارڈر پر موجود دہشتگرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی سکیورٹی کو ایران اور خطے کی سکیورٹی کے طور پر دیکھتے ہیں، دہشتگردی کے ہاتھوں پاکستان اور ایران میں کئی لوگ شہید ہوچکے ہیں، بلاشبہ مشترکہ سرحد پرموجود دہشتگرد پاکستان اورایران میں کارروائیاں کرتے ہیں، یہ دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پرپاکستان اورایران میں دہشتگردی کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »