وش ویب : ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کی ریلی یا جلسے میں ہتھیار ہوئے تو سخت ایکشن لیا جائےگا۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائم خانی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو رواداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، اگر کسی بھی ریلی یا جلسے میں ہتھیار دیکھا گیا تو مؤثر ایکشن لیں گے، کسی بھی سیاسی جماعت کو اسلحے کی نمائش یا اسےلے کر چلنے کی اجازت نہیں، جو قانونی ایکشن بنتا ہے وہ ہوگا، ریاست کی طرف سے تمام سیاسی جماعتوں کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں، جو بھی اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث ہوگا اسے کیفر کردارتک پہنچائیں گے، کسی کو بھی رعایت نہیں دی جائے گی۔
اس موقع صحافی نے ڈی آئی جی ویسٹ سے سوال کیا کہ کیا ڈاکٹر عاصم کو مقدمے میں نامزد کریں گے؟ اس پر عاصم قائم خانی نے کہا کہ ہم معاملے کی انکوائری کررہے ہیں، میرٹ پر مقدمہ درج کریں گے، فائرنگ تو ہوئی ہے مگر کس طرف سے ہوئی ہے، ہر پہلو کا جائزہ لیں گے، اس پہلو کو بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا کسی ریلی کو دوسرے کے دفتر کے سامنے سے گزرنا چاہیےتھا۔
ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا تھا کہ یہ نامناسب عمل ہے کہ کسی بھی سیاسی مخالف کے سامنے سے اپنی ریلی کو گزارا جائے اور کسی بھی سیاسی جماعت کا عسکری ونگ نہیں ہونا چاہیے، اگر کوئی دوبارہ اٹھنے کی کوشش کرے گا تو اسے ایکشن یاد ہونا چاہیے، سب اسٹیک ہولڈرز کی کاوشوں سے کراچی میں امن ممکن ہوا ہے۔
کسی سیاسی جماعت کی ریلی یا جلسے میں ہتھیار ہوئے تو سخت ایکشن لیا جائیگا: ڈی آئی جی ویسٹ
متعلقہ خبریں
تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد میں کشیدگی، خیبرپختونخوا سے روانہ قافلہ برہان انٹر چینج پرموجود
وشویب: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث گزشتہ روز دن بھر شہر اقتدار کے…
0 تبصرےسی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط
وشویب:ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و…
0 تبصرےملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
وش ویب: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے…
0 تبصرےپی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
وش ویب: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
0 تبصرےتحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد میں کشیدگی، خیبرپختونخوا سے روانہ قافلہ برہان انٹر چینج پرموجود

0 تبصرے