//

...

چمن میں تیز بارش اور طوفانی ہوا میں دھرنا مظاہرین کے متعدد خیمے اڑ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب‌:چمن شہر اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد بارش کا پانی بابِ دوستی کے قریب دھرنا مظاہرین کے خیموں میں داخل ہو گیا۔ تیز بارش اور طوفانی ہوا میں دھرنا مظاہرین کے متعدد خیمے اڑ گئے۔
دھرنے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بارش اور طوفان کے باوجود دھرنا متاثر نہیں ہو گا۔ادھر بارش کے بعد بلوچستان کے شمال مغربی سرد اضلاع میں طویل خشک موسم کا خاتمہ ہو گیا۔بارش کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے سے امیدواروں کی انتخابی تشہیری مہم بھی متاثر ہوئی ہے۔مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں امیدواروں کے بینرز اور پوسٹرز اڑا لے گئیں۔ بابِ دوستی، سوئی کاریز، پرانا چمن، کوڑک ٹاپ، خواجہ عمران، شیلا باغ، قلعہ عبداللّٰہ، گلستان، جنگل پیر علیزئی میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.