//

...

پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر بلوچستان کے عوام کے روزگار کا مسئلہ حل کریگی : قدوس بزنجو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر بلوچستان کے عوام کے روزگار کا مسئلہ حل کریگی۔
پیپلز پارٹی حکومت میں بلوچستان کے بند بارڈرز کھول دئیے جائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حب میں پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ بارڈر پر روزگار سے وابسطہ عوام کو سہولیات فراہم کریں گے۔آصف زرداری کا وژن ہے کہ بلوچستان میں بارڈر ٹریڈ کو بحال کیا جائے جس سے بلوچستان میں بےروزگاری کم ہوگی.
انہوں نے کہا کہ پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جو منشور پیش کیا ہے وہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.