//

سپریم کورٹ نے اختر مینگل کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سپریم کورٹ نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں اعتراض کنندہ کی جانب سے وکیل سلطان احمد عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت عدالت نے کہا کہ یاسر احمد نے اخترمینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی، ریٹرننگ افسر نے اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے، الیکشن ٹربیونل نے آراو کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی منظورکیے لیکن ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا، اخترمینگل 8 فروری کے عام انتخابات میں امیدوار ہیں، عدالت اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کرتی ہے۔
عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ انتخابی معاملہ کے حقائق سے متعلق کیسز میں مداخلت سے گریزکرتی ہے۔

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے سربراہ بی این پی اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف قومی عوامی تحریک کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاج

(رپورٹ: مہتاب علی منگی )عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف قومی عوامی تحریک کی جانب…

کشمور بہار کی موسم آتے ہی سروسون کی پھول کھل اٹھے موسم بہار آنے سے ہر طرف ہریالی

(رپورٹ :شیر باز کھوسو )کشمور بہار کی موسم آتے ہی سرسوں کی پھول کھل اٹھے…

ڈسکہ کے شہری موجودہ وزیر اعلی پنجاب کے بارے میں کیا رائے رکھتے

( رپورٹ: کرن چوہدری )ڈسکہ مریم نواز نے وزیر اعلی پنجاب کا حلف اٹھا لیا…

قومی کرکٹرحسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

وش ویب:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش…

Translate »