//

...

میرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے مشرف کے زمانے کی ایف ائی ار نکالی گئی :‌سردار اختر مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): کوئٹہ کے علاقے سریاب میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا کہنا تھا کہ بی این پی کے جلسوں میں بھرپور شرکت کرکے عوام نے اٹھ فروری سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنادیا،سیاسی کارکن اپنی توجہ حکمت عملی سے طے کریں الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے والی خلائی مخلوق نے اپنے اداروں کی ساکھ تباہ کی سریاب کے بزرگ اور سیاسی رہںما قابل ستائش ہیں جنہوں نے دھرتی کیلئے کام کرنے والی سیاسی جماعتوں کا ساتھ دیا سریاب کا علاقے ڈکٹیٹر شب میں سیاسی اکابرین کی پناہگاہ رہا ہے بلوچستان کی محبت عوام کے دلوں سے ختم نہیں کی جاسکتی۔
اختر مینگل کا کہنا تھا کہ چار حلقوں سے انتخاب لڑنے کا مقصد ان قوتوں کو شکست دینا ہے جہنوں نے ماں بہنوں کو بیواہ کیا یے ووٹ کی طاقت سے ان سیاسی جماعتوں کو شکست دینی ہے جو صوبے کو بکاؤمال سجمھتے ہیں،
سیاسی مفادات کے لئے دکان چمکانے کا وقت گزر چکا میرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے مشرف کے زمانے کی ایف ائی ار نکالی گئی غلط پالسی کی وجہ سے لوگوں کے درمیان نفرت پیدا کی گئی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں نے بلوچوں کے ساتھ زیادتیوں پر خاموشی اختیار رکھی تحریک انصاف کی حکومت میں تسلیم کیا گیا کہ یہاں لوگ لاپتہ ہیں لاپتہ افراد کے لئے اواز اٹھانے پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوتے ہیں تو آج ہی کر دی جائیں بی این پی کے رہںماوں کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ تک رسائی لی جارہی ہے تربت سے اسلام اباد جانے والی بچیوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا،اگر انتخابی نتائج تبدیل کئے گئے تو عوام سڑکوں پر نکلیں گی .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.