//

بلوچستان پاکستان دل ہے، اسے حق دلائیں گے، آصف زرداری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :حب میں پی پی پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ بلوچستان کو اس کا حق دلائیں گے، بندوق اٹھانے والوں کو سمجھائیں گے، اٹھارویں ترمیم کے بعد بلوچستان کا حصہ 4 گنا بڑھ گیا، مگر یہ پیسہ کہاں گیا کسی کو نہیں معلوم.

سابق صدر نے مزید کہا کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے، اس کی بقاء جمہوریت میں ہے، جمہوریت پر چلنے سے ہی مسائل حل ہوں گے۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ حب کراچی سے جڑا ہوا ہے، یہاں کالج، اسپتال اور یونیورسٹیوں کے ساتھ ساتھ تمام سہولیات ہونی چاہئیں، وعدہ کرتا ہوں کہ فیڈریشن کی جماعت پیپلزپارٹی بلوچستان کا اس کا حق دلوائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت پر چلنے سے بے نظیر دو مرتبہ وزیراعظم بنیں، میں صدر بنا اور اپنے دوستوں کو وزیراعظم بنایا، جو کام جمہوریت سے ہوسکتا ہے وہ جنگ و جدل سے نہیں ہوسکتا، پیپلزپارٹی کے ساتھ بھی زیادتی ہوئی لیکن ہتھیار نہیں اٹھایا، جمہوریت لڑائی لڑی۔

سابق صدر نے عوام پر زور دیا کہ وہ الیکشن والے دن جمہوریت کو ووٹ دیں، تیر کو ووٹ دیں اور پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیں، پاکستان کے مسائل کا حل صرف سیاسی قوتوں کے پاس ہے، غیر حقیقی سیاسی قوتیں یہ بات نہیں سمجھ سکتیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »