//

بلوچستان میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی زیر صدارت صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں بلوچستان میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سخت نوٹس لیا گیا، سیکرٹری صحت نے اجلاس میں ڈرگ انسپکٹر سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کو فوری طور پر دور کیا جائے دل کے امراض، اینجیوپلاسٹی اور سٹی اسکین میں استعمال ہونے والے انجکشن وادویات، مرگی کی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائے۔ بغیر لائسنس، مہنگے داموں اور بلیک میں ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل اسٹورز اور ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف فوری طور پر کارروائی کر کےسیل کیا جائے اور تمام ڈرگ انسپکٹرز روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل اسٹورز کو چیک کرے۔اگر میڈیکل اسٹورز کو ڈی سیل کرتا ہے تو اس کے خلاف بھی قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے

جعلی ادویات کا کاروبار ایک گھناﺅنا جرم ہے۔ ہمیں جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف مضبوط قانون سازی کی ضرورت ہے،

بورڈ نے تمام کیسز نمٹائے اور اکثر ملزمان کے خلاف بلوچستان ڈرگ کورٹ میں کیسز جمع کرانے کی منظوری دے دی ،سیکرٹری صحت نے ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ جعلی ادویات کی روک تھام کے لیے مارکیٹ کی نگرانی میں اضافہ کرے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »