//

...

بلوچستان حکومت کےماتحت وفاقی سرکاری ملازمین کیلئےمراعاتی پیکج کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان حکومت کےماتحت وفاقی سرکاری ملازمین کیلئےمراعاتی پیکج کا اعلان کردیا گیاہےنئےپیکج کا اطلاق بلوچستان میں تعینات پی اےایس اور پی ایس پی افسران پر ہوگا ۔

بلوچستان حکومت کےماتحت وفاقی سرکاری ملازمین کیلئےمراعاتی پیکج کے لیے درکار رقم وفاقی حکومت فراہم کرے گی ادائیگی طریقہ کاربلوچستان حکومت کی مشاورت سےطےکیاجائےگا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےنظرثانی شدہ مراعاتی پیکج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
سیکرٹریٹ میں تعینات افسران کوایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کےمساوی خصوصی بلوچستان الاؤنس دیا جائےگا فیلڈ میں کام کرنے والے افسران کو بھی خصوصی بلوچستان الاؤنس ملے گا فیلڈ افسران کو ایک ماہ کی تنخواہ کا ایک سو پچاس فیصد فیلڈ الاؤنس ملے گا

بلوچستان میں ایک سال کی سروس مکمل ہونےپر ایئر ٹکٹ کے پیسےنقد ادا کیےجائیں گے خصوصی پیکج کے بعد 2009 کا پیکج ختم ہوجائے گاایئرٹکٹ کی مونٹائزئشن دو بنیادی تنخواہوں کے مساوی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.