وشویب:اورماڑہ میں بجلی کی غیر معمولی بندش اور طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہوئے ہیں۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ نہ کیا گیا تو شدید احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے.
ان الفاظ کا اظہار انجمن تاجران اورماڑہ کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کیا ہے۔ انجمن تاجران اورماڑہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اورماڑہ میں کیسکو کی جانب سے بجلی کی طویل دورانیہ بندش اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر کے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر معمولی بندش سے کاروباری طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث شہر میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
ترجمان انجمن تاجران اورماڑہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ محکمہ کی جانب سے ٹیکنیکل خرابی اور مینٹیننس کی آڑ میں آئے دن گھنٹوں بجلی کی فراہمی منقطع کر کے عوام کو شدید مشکلات اور مصائب میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اورماڑہ شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ نہ کیا گیا تو اورماڑہ کیسکو کے خلاف شدید احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائے گا
اورماڑہ میں بجلی کی طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان، کاروباری طبقہ متاثر
متعلقہ خبریں
ن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء
وش ویب : پنجگور خدابادان میں گزشتہ ہفتے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق…
0 تبصرےجیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کا سود کے کاروبار کیخلاف ریلی کا انعقاد
وش ویب: جیکب آباد میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سود کے بڑھتے ہوئے کاروبار…
0 تبصرےکراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وش ویب: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید…
0 تبصرےاسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
وش ویب: وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام…
0 تبصرےن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء

0 تبصرے