//

الیکشن کمیشن :بلوچستان میں 14 ہزار 882پولنگ بوتھ قائم‌ کیے‌ جائیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلو چستان میں 8فرور ی کو ہو نے والے عان انتخابات کے دوران 5028پولنگ اسٹیشنز میں 14ہزار 882پولنگ بوتھ بنائے جائیں گے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان کے 36اضلاع میں کل 5028پولنگ اسٹیشنز قائم کئے جائیں گے جہاں 53لاکھ 71ہزار 949افراد حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے صوبے میں مردوں کے 1511،خواتین کے 1317جبکہ 2200مشترکہ پولنگ اسٹیشن ہونگے ۔
اعداد وشمار کے مطابق انتخابات میں 14ہزار 882پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے جن میں مردوں کے لئے 8ہزار 2سو 22اور خواتین کے لئے 6ہزار 6سو 60بوتھ ہونگے ۔الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زئادہ پولنگ اسٹیشن کوئٹہ میں 810جبکہ سب سے کم ضلع ہرنائی میں 51قائم کئے جائیں گے ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 255صحبت پور کم جعفر آباد کم اوستہ محمد کم نصیر آباد میں سب سے زیادہ 443پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے جبکہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 12کچھی میں 204پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »