//

8 فروری کو ہونیوالے الیکشن گوادرکی عوام کی قسمت کا فیصلہ کریں گے، ڈاکٹر عبدالمالک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ؤژ ؤٰب : گوادر میں نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے الیکشن مہم کے سلسلے میں خواتین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر عوام مخلص اور عوام دوست امیدواروں کو کامیاب بنانے کیلئے آری پر نشان ثبت کرکے قومی اور صوبائی اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں

انہوں نے کہاکہ گوادر کے عوام کو چیلنجز کا سامنا ہے ،8 فروری کو ہونیوالے الیکشن گوادرکی عوام کی قسمت کا فیصلہ کریں گے،گوادر کے عوام کو چیلنج کرنے کیلئے اور انکے وسائل ،سمندر کو لوٹنے اورفنڈز کو ہڑپ کرنے کیلئے افغان میدان میں اتارے گئے ہیں

ڈاکٹر عبدالمالک نے بتایا ہے کہ نیشنل پارٹی نےاپنے ڈھائی سالہ دور حکومت میں گوادر کے اہم بنیادی مسائل پر خصوصی توجہ دی ہے ،سوڈ ڈیم کی تکمیل سے لیکر ساڑھے تین ارب روپے کی لاگت سے پائپ لائن کی تکمیل جس سے گوادر میں پانی کی بحران مستقل بنیادوں پر حل ہوا، یونیورسٹی آف گوادر کے قیام کیلئے یونیورسٹی آف تربت گوادر کیمپس کا قیام،گوادرمیں تعلیمی اداروں کا قیام،سیوریج اور دیگر منصوبے شامل ہیں انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی دوبارہ برسراقتدار آکر گوادر کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اپنی منشور پر عمل درآمد کرتے ہوئے ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »