//

...

ہمیں تیر وں سے مارنے والا بھٹو پھر آ رہا ہے ، پی پی حکومتوں میں نوجواں کو لاپتہ ، بچوں کو یتیم کیا گیا،سردار اختر جان مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے انتخابی مہم کے حوالے سے آواران میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپٌلز پارٹی کے دور حکومت میں ھًمارے نوجوانوں کو‌ لاپتہ کر کے شہید کیا گیا اور اس بار پھر اسی پارٹی کوہم پر مسلط کیا جارہا ہے ملک میں ًمختلف سیاسی جماعتوں کٰی سابقہ کارکردگی آپ لوگوں کے سامنے ہیں،
انہوں نے کہا 1970 میں ہمارے لوگوں کو تیر سے ماریا گیا ہے اب بھی ہمارے لئے تیر لیا جا رہا ہے بلوچستان کی پہلی منتخب حکومت نیشنل عوامی پارٹی کی حکومت کو کس نے ختم کیا اس کے پیچھے یہی لوگ تھے جو ہمارے نوجوانوں کو لاپتہ اور بچوں کو یتیم کر رہے ہیں بھٹو کوبے نظیر زندہ نہ کر سکی لاڑکانہ والے زندہ نہ کر سکے لاڑکانہ کی آبادی یہاں کی آبادی سے کئی گنا زیادہ ہے اب وہ آواران آ رہے ہیں بھٹو کو زندہ کرنے ، بھٹو جب زندہ تھا ہمارا کیا حال تھا اب جب پھر بھٹو زندہ ہوا تو ہمارا اللہ ہی حافظ ہے انہوں نے کہا کہ زرداری دور حکومت میں 2009 میں لاپتہ ہونے والے شہید لالا منیر ، شہید شیر محمد ، شہید غلام محمد کیا حالات کی گئی تھی وزیراعظم اور، صدر پیپلز پارٹی کا تھا تینوں کو لاپتہ کر کے اذیت کا نشانہ بنا کرلاشیں پھینکی گئیں ،جس کی بھی حکومت‌آئی اس نے‌بلوچستان‌کے‌عوام کیساتھ‌ناانصافی‌کی‌، آواران کی خواتین کو جب گرفتار کیا گیا تو اس‌وقت قومی اسمبلی میں بلوچستان کے اراکین اسمبلی کی تعداد 19ہے صوبائی اسمبلی میں اراکین کی تعداد65ہے یہ لوگ انہی علاقوں سے منتخب ہوئے ہیں یہ سب‌طاقت‌کے‌زور‌پہ‌حکمرانی کرتے‌ہیں ،ھم جانتے‌ہیں آپ لوگوں نے انکو ووٹ نہیں دیا وہ اسی آواران کی قومی اور صوبائی اسمبلی میں نمائندگی کرتے رہے خواتین کی گرفتاری پر قومی اسمبلی میں آواز اسلم بھوتانی نےبلند کی ،
انہوں نےمزٰید کہا میں جانتا ہوں یہ لوگ‌ بلوچستان نیشنل پارٹی کو‌ختم کرنا‌ چاہتے ہیں پر‌ میں انکی سازشوں کےڈرسے پیچھے نہیں ہٹوں گا ، ا لوگوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ بی این پی کو ووٹ نہیں دیں ، امیدواروں کو پارٹی چھوڑنے کا کہا جا رہا ہےمیں یہاں آواران میں نیشنل پارٹی کا وژن لے کر آیا ہوں ، بلوچستان نیشنل پارٹی کا انتخابی نشان آج کا نہیں 1996میں بھی اسی نشان کلہاڑا پر آپ نے ہمیں کامیاب کرایا صوبائی اسمبلی کی نشست پربی این پی کے امیدواراسی طرح قومی اسمبلی کی نشست پر آزاد امیدوار اسلم بھوتانی کی کامیاب کو یقینی بنائیں،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.