//

...

کرنٹ سے بچاؤ کے ناقص انتظامات کی تحقیقات پر کیسکو کو شوکاز دینے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی( کیسکو) کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا فیصلہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کیسکو کےخلاف کارروائی کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق کیسکو میں کرنٹ سے بچاؤ کے انتظامات ناقص ہیں۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ کیسکو ڈیڑھ سال میں اپنے پی سی سی پولزکی اوسط تعداد بتانے میں ناکام رہی ہے اور کرنٹ سے بچاؤ پر کیسکوکی کارکردگی بہت سست ہے۔
نیپرا کے حکم نامےکے مطابق کیسکو ڈیڑھ سال میں حفاظتی انتظامات کی حکمت عملی دینے میں ناکام رہی، کمپنی کی گراؤنڈ پرفارمنس صفر ہے جب کہ حفاظتی انتظامات سے متعلق کیسکو کا رویہ انتہائی غیرسنجیدہ ہے۔

واضح رہے کہ نیپرا نے کرنٹ لگنے سے اموات پربجلی کمپنیوں کی کارکردگی پرتحقیقات کی تھیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.