//

...

حب بلوچستان کا سب بڑا صنعتی شہر ہونے کے باوجود بھی گاﺅں کی طرح ہے، جام کمال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے جام گروپ، نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی کے مشترکہ انتخابی کیمپ آفس کےافتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب بلوچستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر ہونے کے باوجود بھی حب کو گاﺅں کی طرح رکھا گیا ہے۔ حب شہر کو مالک کی ضرورت ہے۔

انہوں کہا کہ حب ایک بڑا تجارتی شہر ہے جو پورے ملک کو فائدہ دے رہا ہے مگر یہاں کے رہنے والے شہریوں کی زندگی میں کوئی بہتری نہیں آرہی بلکہ مزید خراب ہوتی جا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ حب شہر کے جس بھی ادارے کو دیکھ لے اسکی صورت حال خراب ہوتی جا رہی ہے تعلیم کی حالت خراب ہے لیڈا سمیت تمام اداروں کی یہی صورت حال ہیں، حب کو ہم تباہی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ مخالف گروپ کی جانب سے بہت بڑے بڑے وعدے کیے گئے تھے جو کہ ریکارڈ پر موجود ہے مخالف گروپ نے اربوں روپیوں کے ترقیاتی کاموں کے اعلان کیے تھے آج وہ ترقیاتی کام کہاں ہیں انہوں نے کہا کہ آج حب کی عوام میں تبدیلی دیکھ کر خوشی ہوئی عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن مل کر حب کی صوبائی نشت سے حب کے حالت تبدیل کرینگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.