//

جعفرآباد : بلوچستان میں ایک ٹرینڈ بن گیا ہے، سردار یار محمد رند

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

.جعفرآباد: ( مصری بگٹی )  سابق صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پاک ایران جنگ انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی، سیسز فائرہوچکا ہے، اب ماحول سازگار ہے انتخابات ہونے چاہیے

.جعفرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک ٹرینڈ بن گیا ہے۔ کسی پارٹی کا سربراہ آتا ہے تو سارے سیاستدان وہاں بھاگ جاتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑرہا ہوں مجھے کسی جماعت کی ضرورت نہیں ہے

سابق صوبائی وزیر  کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابات جس انداز میں کیئے جارہے ہیں، میں سخت مایوس ہوں، بہت زیادہ مداخلت ہورہی ہے۔ مجھے کہا گیا ہے کہ رزلٹ ہم اپنی مرضی سے دینگے۔ مجبوری کے عالم میں مجھے قومی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہونا پڑا، جس پرمیں کئی بار ایم این اے منتخب ہواتھا۔ بہت افسوس ہورہا ہے ،اگر اس طرح مداخلت جاری رہی، تو ملک کے لئے بہتر نتائج نہیں ہونگے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آزادانہ اور منصفانہ طریقے سے عوامی رائے کو اہمیت دی جائے۔

واضع رہے کہ سردار یارمحمد نے حلقہ این اے 255 پر میر چنگیز خان جمالی، پی بی 14 پر محمدخان لہڑی، پی بی 16 پر میرفائق جمالی اور پی بی 17 پر سردارزادہ فیصل خان جمالی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »