//

کراچی میں بیوی اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کے لیپ ٹاپ میں موجود نوٹ سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں بیوی اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کے لیپ ٹاپ میں موجود نوٹ سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب اپارٹمنٹس کی چھٹی منزل سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے پر پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے قتل کر کےخودکشی کرنیوالے کے شخص کے لیپ ٹاپ سے اہم نوٹ حاصل کرلیا،متوفی احسن رضا کے نوٹ سےمعلوم ہوا کہ وہ مقروض بھی تھا، نوٹ میں رقم کی لین دین کا احوالہ جبکہ ے گھریلو لین دین کی تفصیلات بھی نوٹ میں لکھیں، متوفی نے نوٹ میں لکھ رکھا تھا کہ اگر میں اس کام کےبعدبچ جاؤں تومجھےماردینا، جس پستول سے فائرنگ کرکے بیوی ،بچوں کو قتل کیا وہ پستول اپنے دوست سمیع کی دکان سے چرائی، اسے کچھ نہ کہا جائے،بچےاور بیوی سورہے تھے انہیں پتہ بھی نہیں تھا، متقفی نے اپنے الوداعی نوٹ میں والدین، رشتے داروں اور دوستوں سے معافی بھی مانگی ہے،

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں شارعِ فیصل کے اپارٹمنٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ نظام کے منہ پر تھپڑ ہے، کراچی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے ذمے دار وہ لوگ ہیں جو اس پر مسلط ہیں،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »