//

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز کی بندش کے بعد دو طرفہ تجارت کیلئے بحال کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز کی بندش کے بعد دو طرفہ تجارت کیلئے بحال کردی گئی

کسٹم حکام کے مطابق دو طرفہ تجارت کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی افغان کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے،
حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پشاور میں منعقد پاکستان اور افغانستان کےدرمیان سفارتی سطح پر مذاکرات میں طے پایا کہ افغان کارگو ڈرائیورز کے 31 مارچ تک سفری دستاویزات بنائیں گے اور یکم اپریل سے سفری دستاویزات کے بغیر کارگو گاڑیوں کے پاکستان میں داخلے پر مکمل پابندی ہوگی، یاد رہے کہ یکم نومبر 2023 کو وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ افغان کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بغیر سفری دستاویزات کے پاکستان داخلے پر پابندی عائد ہوگی، مگر 13جنوری کو حکومتی پالیسی پر عملدرآمد کے بعد افغان حکام نے دو طرفہ تجارت کے لیے طورخم سرحد کو بند کردیا تھا، اس دوران سرحد کے دونوں جانب ہزاروں کار گو گاڑیاں پھنس گئی تھیں،0 جوکہ اب تجارتی آمدورفت کیلئے کھول دی گئی ہے،

افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت سے ملکی خزانہ کو یومیہ اوسطاً 5 کروڑ روپے ریونیو ملتا ہے۔ 10 روزہ تجارتی بندش سے ملکی خزانہ کو 50 کروڑ روپے رینیو کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کسٹم حکام کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 3 کروڑ ڈالرز کی اشیا برآمد جب کہ 540 ارب روپے مالیت کی اشیا افغانستان سے درآمد کی جاتی ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…

جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل

وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…

جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…

Translate »