وش ویب :صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک۔ جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہےگا۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ کوئٹہ،قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ،سبی میں کم سے کم درجہ حرارت ،7ڈگری سینٹی گریڈ ، نوکنڈی میں ک 4ڈگری سینٹی گریڈ ر ، تربت میں ک 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جبکہ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت جیوانی میں 13 اور گوادر 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے