//

...

سندھ ہائی کورٹ : لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کا حکم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کراچی: (وش ویب) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔

جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بیشتر لاپتا افراد کی بازیابی سےمتعلق پولیس رپورٹس غیر تسلی بخش قرار دے دی۔
جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دیئے کہ بتایا جائے ایک مہینے کا وقت دیا تھا اتنے دنوں میں کیا اقدامات کیے؟تفتیشی افسر نے کہا کہ مختلف اداروں کو خطوط لکھے گئے جواب نہیں ملا. اس پر عدالت نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کے معاملے میں مداخلت کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ دیکھا جائے لاپتا افراد کہاں گئے، کون لے گیا؟ عدالت نے لاپتہ شہری عمران فیضان علی بہادر، جنید احمد محمد یونس، عمیر زمان، عبدالحسن، سعدیہ، زرداد خان اور دیگر کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کا حکم جاری کردیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ لاپتا افراد کا سراغ نہ لگائے جانے پر درخواست گزار مایوسی کا شکار ہیں، کئی لاپتا افراد کے اہل خانہ اور وکلا پیش نہیں ہوئے۔
بعدازاں عدالت نے سماعت 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.