//

بلوچ لاپتا افراد کے لواحقین کا اسلام آباد میں دھرنا کیمپ ختم کرنیکا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچ لاپتا افراد کے لواحقین کا اسلام آباد میں دھرنا کیمپ ختم کرنیکا اعلان کردیا ، انکا کہنا ہے کہ ریاست کی جانب سے ہراسگی م دھمکیاں اور سیکیورٹی تھریٹس کے باعث دھرنہ ختم کر رہیں ہیں ۔

اسلام آباد میں تو انکا سفر اختتام پذیر ہوگیا ، ائیے چلتے ہیں تربت جہاں سے یہ تحریک شروؑ ہوئی ، بلوچ یکجہتی کمیتی کے اس وفر پر ایک نظر ڈالتے ہیں
یہ تحریک شروع ہوئی تربت سے جہاں بالاچ بلوچ نامی نوجوان کو 21 اکتوبر کو تربت کے علاقے آبسر سے رات 12 بجے اٹھایا گیا اور کئی دن لاپتہ رہنے کے بعد 21 نومبر کو عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد 23 نومبر کو بالاچ کی لاش منظر عام پر آئی ،

لواحقین بتایا گیا کہ آپکا بچہ انکاؤنٹر میں مارا گیا، جس پر فیملی کا سوال تھا کہ جب ہمارا بچہ ایک ادارے کی تحویل میں تھا تو کیسے وہ کسی انکاؤنٹر میں مارا گیا؟ان جوابوں کے وصول کئلئے فیملی کئی دن بالاچ بلوچ کی لاش سمیت سراپہ احتجاج رہی اور پھر بل آخر اسکی تدفین کر دی گئی جس کے بعد بلوچ یکجتی کمیٹی نے یہ طے کیا کہ جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایک لانگ مارچ نکالی جائے اور اپمنے مطالبات لے کر تربت سے اسلام اباد روانہ ہوے ۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ہمراں بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین تربت سے لانگ مارچ کے زریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ، یو این کی ایک کمیشن بنائی جائے جو ماوارائے عدالت قتل کی انکوائری رپورت بنائے ، اگر کوئی بھی شخص کسی جرم میں ملوث ہے تو اسے آئین کے مطابق سزا دی جائے ، اور سی ٹی ڈی ادارے کو غیر فحال کرنا جیسے مطالبات شامل ہیں
، تربت سے شروع ہونے والا لانگ مارچ بلاچستان کے مختلف مقامات قلات پنجگور کوئٹہ اور ڈیرہ گازی خان سے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچا جہاں انکا ویلکم سخت ترین سردی میں واٹر کینن کے ذریعہ کیا گیا اور خواتین پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا ۔ لانگ مارچ میں شریک 300 کے قریب شرکاء کو گرفتار بھی کیا گیا،بعد از گرفتاری کے کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں عدالت کی جانب سے مقدمات ختم کر کے شرکا کو دھرنے کی اجازت دی گئی
،23 نومبر سے شروع اس لانگ مارچ کو بلوچ لاپتا افراد کے لواحقین نے تقریبا دو مہینے بعد ختم کرنیکا اعلان کیا ہے

اور اسلام آباد میں بلوچ لواحقین لانگ مارچ نے اپنا دھرنا کیمپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی جانب سے بلوچ لواحقین کیمپ کیخلاف طاقت کا استعمال، شرکا کو فورسز کی جانب سے ہراساں کرنے اور کیمپ اکھاڑ پھنکنے کی دھمکیوں اور سیکورٹی تھریٹ کے باعث اسلام آباد میں جاری دھرنا کیمپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک کے پانچویں مرحلے میں 27 جنوری کو کوئٹہ میں جلسے کا انعقاد کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »