//

...

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 25 پیسے سستا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ہے.

ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسےسستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 85 پیسے کا تھا۔ آج کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 197پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 136 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 939 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.