//

...

انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ،میر زبیر جمالی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نگراں وزیر داخلہ میر زبیر جمالی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ،ہمارا ملک صاف شفاف اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی طرف گامزن ہے ، عوام 8 فروری کو الیکشن کے لیے تیار رہیں انشا اللہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پرہی ہونگے ، انھوں نے بتایا کہ حکومت بلوچستان الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو یکساں سیکورٹی دینے کے لیے تیار ہے اگر کسی کو اس بارے میں کوئی خدشات ہیں تو وہ محکمہ داخلہ کو آگاہ کرے تو حکومت انھیں مکمل سیکورٹی فراہم کرے گی انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ کے حلقے میں اچھے اچھے لیڈر اور امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور الیکشن میں اپنی آزادنہ رائے کے اظہار کیلئےووٹ کا استعمال ضرور کریں حکومت تمام ووٹرز کی حفاظت اور ہر قسم کی سہولت فراہم کرے گی تاکہ غیر جانبدارانہ انتخابات کے پرامن انعقادکو یقینی بنایا جائے .

انھوں نے مزید بتایا چیف الیکشن کمشنرکے حکم اور الیکشن کمیشن کے شیڈول کے تحت صوبے کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پولنگ اسٹیشنوں کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے.

نگراں وزیر داخلہ نے بتایا کہ بلوچستان میں ٹوٹل 5067 پولنگ اسٹیشنز میں 2055 حساس ترین جبکہ 2280 حساس اور 832 پولنگز کو نارمل قرار دیا گیا ہے جن میں شہری علاقوں میں پولیس اور دیہی علاقوں میں لیویز فورس تعینات ہوگی اسکے علاوہ ایف سی اور پاک آرمی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے جس کے لیے نزدیکی کچھ پولنگ اسٹیشنز کے حساب سے سول فورسز کی مدد کے لیے ایف سی اور ریگولر آرمی کے دستے تعینات کئیے جائیں گے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.