//

...

نواز شریف کو شکست دینے کےلئیے پی ٹی آئی کے کارکن ساتھ دیں: چیئرمین پیپلز پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کے گڑھ لاہور میں پاور شو کیا جس دوران جلسے میں شریک ان کی بہن آصفہ بھٹو بھی کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہیں۔
جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی مخالفین کی بہنوں اور بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالنا سیاست نہیں، (ن) لیگ پی ٹی آئی کارکنوں سے انتقام لے رہی ہے۔
بلاول بھٹو نے نواز شریف کو شکست دینے کےلیے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن اُن کا ساتھ دیں، وہ انتقامی سیاست کو دفن کر دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اور اُن کا خاندان (ن) لیگ کے ظلم سے گزرا ہے، نہیں چاہتے کہ کوئی اورسیاسی کارکن اس ظلم سے گزرے، ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ کرسیاست کررہے ہیں۔ ہم پر کبھی کوئی شوباز مسلط کیا جاتا ہے تو کبھی وسیم اکرم پلس، کیا لاہور کی قسمت میں یہی چہرے ہیں؟

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.