//

یوکرین نے روس کے زیر قبضہ شہر ڈونیٹسک پر حملہ، 27 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: یوکرین نے روس کے زیر قبضہ یوکرینی شہر ڈونیٹسک پر فضائی حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے شہر ڈونیٹسک کے بازار میں شیلنگ کی، فضائی حملے میں کئی گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں، دکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا، تاہم حملے سے متعلق یوکرین کی جانب سے تاحال کوئی بیان نہیں آیا۔

ڈونیٹسک میں روسی حکام کے سربراہ ڈینس پوشیلن کے مطابق یوکرین کی افواج نے ایک مصروف علاقے پر بمباری کی جہاں دکانیں اور ایک بازار واقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہر پر یوکرین کے توپ خانے سے گولہ باری کی گئی۔
ماسکو میں روسی وزارت خارجہ نے یوکرین کے حملے کو ’دہشت گردی کی وحشیانہ کارروائی‘ قرار دیا جو ’مغرب کی طرف سے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال سے کیا گیا۔‘ روس شہری آبادی پر حملے کی مذمت کرتا ہے۔

پشیلن نے کہا کہ اس علاقے کو 155 ایم ایم کیلیبر اور 152 ایم ایم کیلیبر آرٹلری کا نشانہ بنایا گیا تھا اور یہ گولے کوراخوف اور کراسنوہریوکا کی سمت سے مغرب کی طرف فائر کیے گئے تھے۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس حملے پر ردعمل نہیں دیا لیکن کہا ہے کہ روس نے ایک ہی دن میں یوکرین کے9 علاقوں کے 100 سے زائد شہروں، قصبوں اور دیہاتوں پر گولہ باری کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »