//

پنجگور میں بدامنی, کرپشن, ہسپتال اور تعلیمی اداروں کی زبوں حالی کے خلاف عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پنجگور(عمر ماجد ): نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پنجگور میں بدامنی, میگا کرپشن, انٹرنیٹ ڈیٹا اور ائیرپورٹ کی بندش ہسپتال اور تعلیمی اداروں کی زبوں حالی کے خلاف عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی . لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی فیض محمد چوک سے نکل کر چتکان , سوردو ,سریکوران ,وشبود , گرمکان خدابادان سے ہوتے ہوئے تسپ کے مقام پر پہنچ کر جلسے میں تبدیل ہوگئی۔

موٹر سائیکل ریلی کی قیادت نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ نے کی جلسے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی عوام کی طاقت اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ہم نے ہر فورم میں بلوچستان کی مظلوم عوام کی ترجمانی کی ہے آج کی ریلی سیاسی مخالفین اور سیاسی سوداگروں کے خلاف عوام کی ریفرنڈیم ہے پنجگور کی عوام نے الیکشن سے قبل نیشنل پارٹی کے حق میں فیصلہ دیا انہوں نے کہاکہ پنجگور کے سیاسی کلچر کو غیر سیاسی لوگوں، کرپشن مافیا اور زمین چوروں کے حوالے نہیں کرینگے 2024 کے الیکشن میں نیشنل پارٹی کا مقابلہ متکبرانہ سوچ کے ساتھ ہے . پنجگور کی عوام کو بنیادی سہولتوں تعلیم صحت سے محروم کردیا گیا ہے.

انکا مزید کہنا تھا کہ نیشنل پارٹی کا وژن بلوچستان کی خوشحالی اور پائیدار امن ہے۔ برسر اقتدار آکر بلوچستان کے تمام مسائل کو پر امن سیاسی سوچ و بصیرت سے حل کرینگے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »