//

...

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مانسہرہ میں انتخابی جلسے سےخطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا کہناتھا کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اور سستی بجلی، گیس فراہم کی، لوگوں کو روزگار دیا، نواز شریف کاکہنا ہے کہ ہماری حکومت کو مدت پوری کرنے دی گئی ہوتی تو اگلی حکومت بھی ہماری ہوتی، ہمارے دور میں مہنگائی نہیں تھی، ان ظالموں نے پاکستان کا ستیاناس کر دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ آج ہم دنیا میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ہم نے ڈالر کو 104 روپے پر باندھ رکھا تھا، آج یہ کنٹرول نہیں ہو رہا، بہت عمدہ پاکستان چھوڑ کر گیا تھا، جن لوگوں نے بگاڑنا تھا وہ بگاڑ کر چلے گئے۔ پاکستان کو دوبارہ پٹری پر لانا آسان کام نہیں، ملک کی دوبارہ تعمیر کرنا ہو گی۔
مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ ان ہاتھوں سے موٹر وے بنائی، جب وہ تیار ہوئی تو میں جیل میں تھا، اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو اسلام آباد سے لے کر مانسہرہ اور مظفر آباد تک ٹرین چل رہی ہوتی۔میں نے کراچی تک موٹر وے بنانے کا منصوبہ بنایا ہوا تھا، مگر پچھلی حکومت نے سکھر سے آگے موٹر وے بڑھنے نہیں دیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد کا مزید کہناتھا کہ اگر مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو مانسہرہ میں خوبصورت ایئر پورٹ بنے گا، کراچی سے مانسہرہ تک ٹرین چلے گی۔ اور کالج اور یونیورسٹی بھی بنے گی، سب چیزیں سستی ملیں گی،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.