//

...

صحافیوں کو مقدمات میں نامزد کرنا قابل مذمت ہے، بی یو جے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے خضدار اور وڈھ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو مقدمات میں نامزد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقدام کو آزادی صحافت پر قدغن قرار دیا ہے۔
بی یو جے نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ خضدار کے سینئر صحافی ندیم گرگناڑی اور وڈھ میں روزنامہ آزادی کے رپورٹر مسعود احمد کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی کے حوالے سے درج مقدمات میں نامزد کرنا تشویشناک ہے اور یہ آزادی صحافت پر قدغن ہے۔ مقامی پولیس کا یہ اقدام قابل مذمت ہے۔ بی یو جے قیادت نے نگراں وزیر داخلہ بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان سے معاملے کا نوٹس لیکر تحقیقات کرنے اور صحافیوں کے نام مقدمات سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے بی یو جے آزادی صحافت پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے خضدار اور وڈھ کے صحافیوں کے ساتھ ہیں اگر اس قسم کی کارروائیاں نہ روکی گئیں تو اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.