//

شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی بن گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں اور وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے ایشیا کے پہلے اور دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
شعیب ملک ان دنوں بنگلا دیش پریمیر لیگ کھیل رہے ہیں، انہوں نے فورچیون باریشال کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگ پور رائیڈرز کے خلاف ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 13 ہزار رنز مکمل کیے۔

اس سنگ میل کو عبور کرنے کے بعد شعیب سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپپنگ بلے باز کرس گیل کے پاس ہے جنہوں نے مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں 14ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی…

ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔…

Translate »