//

...

سرکاری نرخوں کو نظر اندازکر کے ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز) : کوئٹہ میں ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کردیا سرکاری نرخوں کو نظر انداز کردیئے فی کلو قیمت میں 35 سے 55 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ فی کلو قیمت 265 روپے کے بجائے 300 سے 320 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے،

گیس صارفین کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کے بلوں میں اضافے کے سبب متبادل توانائی کے ذرائع ایل پی جی گیس کا استعمال تھا لیکن اب اس کی قیمت میں بھی روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے

دکانداروں کا موقف ہے کہ ڈسٹری بیوشن سے گیس مہنگی ملنے کی صورت میں ہم مہنگی گیس فروخت کرنے پر مجبور ہے

شہریوں نے حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل پی جی گیس کی قیمتوں پر چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے۔ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق ایل پی جی گیس کی فروخت کو یقینی بنایا جائے، اور گراں فروشوں نے اپنی مرضی سے ریٹ مقرر کرنے والے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.