//

...

رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری:سپریم کورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سپریم کورٹ نے کورٹ رپورٹرز کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔
سپریم کورٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اہم کیسز کی سماعت میں کمرۂ عدالت میں ایک ادارے سے ایک رپورٹر جا سکے گا، سپریم کورٹ بلڈنگ میں کسی قسم کی ریکارڈنگ بشمول یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنا منع ہے۔

ترجمان نے کہا کہ کسی میڈیا ہاؤس کا میڈیا کارڈ دکھا کر ہی سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت ہو گی، بڑے کیسز کے دوران آنے والے رپورٹرز کو عدالتی کارروائی دکھانے کا مناسب انتظام کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ یہ ہدایات رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم کی اجازت سے جاری کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.