//

بی این پی کی عوام دوست سیاست کو ختم نہیں کیا جاسکتا،مقررین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ضلع کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام انتخابی مہم کے سلسلے میں این اے 262 اور پی بی 40 کے نامزد امیدواران نوابزادہ اورنگزیب جوگیزئی اور نعمت اللہ ہزارہ کی کامیابی کیلئے جلسہ کلی امین آباد بروری میں ضلعی صدرغلام نبی مری کی صدارت میں ہوا

جلسہ میں مہمان خاص نوابزادہ اورنگزیب جوگیزئی اور اعزازی مہمان نعمت اللہ ہزارہ تھے۔ انتخابی جلسے سے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری، این اے 262 سے پارٹی کے نامزد امیدوار نوابزادہ اورنگزیب جوگیزئی، پی بی 40 سے نامزد امیدوار نعمت اللہ، ہزارہ پارٹی کے مرکزی سوشل میڈیا کے ممبر ادریس پرکانی نیاز محمد ماما اسماعیل لہڑی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی جدوجہد اور پارٹی قیادت کی قربانیاں اور کردار یہاں کے باشعور عوام کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہے۔ پارٹی نے ہمیشہ کوئٹہ شہر میں آباد تمام اقوام اور طبقات کے بنیادی حقوق عزت نفس اور سربلندی کیلئے ان قوتوں کی استحصالی پالیسیوں اور ظلم و جبر کے خلاف سیاسی جمہوری اور پارلیمانی انداز میں ہر سطح پر، ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی اور اس کی پاداش میں ہماری قیادت اور پارٹی کے خلاف سازشوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے.

مقررین نے کہاکہ بی این پی کی عوام دوست سیاست کو ہرگز کمزور اور ختم نہیں کیا جاسکتا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »