//

بلوچستان میں 31 لاکھ 30 ہزار بچے تعلیم سے محروم ،محکمہ تعلیم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان نظام تعلیم پر جاری محکمہ تعلیم کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2021 اور 2022 کے درمیان اسکولزسے باہر رہنے والے بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے، جس کے اعداد و شمار کے مطابق حیرت انگیز طور پر 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں

رپورٹ میں مطابق بلوچستان میں 31 لاکھ 30 ہزار بچے تعلیم سے محروم ہیں، جبکہ پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد کے لحاظ سے سب سے پہلا نمبر پنجاب کا ہے پنجاب کی تعداد 1 کروڑ 17 لاکھ ہے ، سندھ میں 76 لاکھ 30 ہزار بچے اسکول نہیں جا رہے۔ خیبرپختونخوا میں 36 لاکھ 30 ہزار بچے اسکول نہیں جا پا رہے، وفاقی دارالحکومت میں 8 لاکھ بچے اسکول نہیں جا پا رہے۔ 39 فیصد بچے مختلف وجوہات کی بنا پر اسکول نہیں جا رہے۔

رپورٹ: بلوچستان کی نسبت خیبرپختونخوا کا تعلیمی میعار بہتر ہے۔کیونکہ خیبرپختونخوا میں 30 فیصد بچے اسکول نہیں جا رہے، 2016 اور 2017 میں 44 فیصد بچے اسکولوں سے باہر تھے، 2021 اور 2022 میں 39 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں، انٹر کی سطح پر دیکھا جائے تو 60 فیصد نوجوان تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔پرائمری سطح پر 30 فیصد، مڈل میں 36 فیصد اور میٹرک میں 44 فیصد بچے اسکول نہیں جا رہے۔سال 2023 کے دوران اقوام متحدہ نے بھی ایک رپورٹ جاری کی تھی جس کے مطابق پاکستان میں اسکولوں سے باہر رہنے والے بچوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا، اور اس معاملے سنگین چیلنج قرار دیا تھا۔ اگرچہ سال 2021 اور 2022 میں اسکولوں میں بچوں کا اندراج اور برقرار رکھنے کی شرح میں بہتری آئی ہے، لیکن پاکستان میں تعلیمی اشاریوں کو بہتر بنانے میں پیش رفت سست رہی ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ایک اندازے کے مطابق 5-16 سال کی عمر کے 2 کروڑ 22 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ فی الحال، پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی دنیا میں دوسری سب سے زیادہ تعداد ہے،

۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تعلیمی نظام میں ناکافی فنانسنگ، پالیسی کے وعدوں کا محدود نفاذ اور منصفانہ نفاذ میں چیلنجز سب سے زیادہ پسماندہ افراد تک پہنچنے میں رکاوٹ ہیں۔ تعلیمی بجٹ میں حوصلہ افزا اضافہ دیکھا گیا ہے حالانکہ کل جی ڈی پی کا 2.8 فیصد ہے، لیکن یہ ابھی بھی 4 فیصد ہدف سے بہت کم ہے۔اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کو معیاری ابتدائی تعلیم پری پرائمری تعلیم میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے تاکہ چھوٹے بچے اسکول جانے کے لیے تیار ہوں، جس کی وجہ سے بچے کو آگے پرائمری تعلیم حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔

رپورٹ میں بچوں کا اسکول نہ جا پانا ایک بڑا چیلنج قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ صورت حال پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »