//

بجلی چوری روکنے اور بجلی کمپنیوں میں بہتری لانے کا پلان آئی ایم ایف کو پیش.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان نے بجلی چوری روکنے اور بجلی کمپنیوں میں بہتری لانے کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بجلی چوری روکنے اور بجلی کمپنیوں میں بہتری لانے کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا گیا۔بجلی چوری روکنےکیلئےتمام ڈسکوز کیلئےپولیس فورس کا قیام عمل میں لایاجائے گا اور قانون سازی کےذریعےبجلی چوری روکنےکیلئےپولیس فورس مختص کی جائے گی۔ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی مانیٹرنگ کیلئے آزادانہ سسٹم متعارف کیا جائے گا اور باہر سے افسران لاکر سب سے زیادہ نقصان والے 2500 فیڈرز کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

دستاویز میں کہا ہے کہ بجلی چوری کو قابل دست اندازی جرم قرار دی جائےگا۔

آئی ایم ایف کو انسداد بجلی چوری کیلئے قانون سازی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بجلی چوری روکنےکے اقدامات کوادارہ جاتی بنایاجائے گا۔آئی ایم ایف کو انسداد بجلی چوری کیلئے قانون سازی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بجلی چوری روکنےکے اقدامات کوادارہ جاتی بنایاجائے گا۔

آئی ایم ایف کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کی بھی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں نجی شعبے کی شمولیت اورنجکاری ہوگی، رواں سال اپریل کےآخر تک ٹرانزیکشن ایڈوائزرکا بندوبست کیاجائے گا اور توانائی شعبے میں اصلاحات سے ڈسٹری بیوشن لاگت میں کمی آئے گی۔

آئی ایم ایف کو بجلی کمپنیوں کی کارکردگی،اہلیت اورگورننس بہترکرنے کی بھی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »