//

شدید دھند کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فلائٹ شیڈول متاثر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :شدید دھند کی وجہ سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا فلائٹ شیڈول زیادہ متاثر ہوا ہے اور مختلف ائیرپورٹس کی 19 پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ 6 پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل کی گئیں۔ موسمی خرابی کی وجہ سے جمعہ کو 45 پروازیں منسوخ اور 15 متبادل ائیرپورٹس پر اتاری گئیں۔
سال کے پہلے 20 دن میں موسمی خرابی کی وجہ سے 535 پروازیں منسوخ اور 125 سے زائد متبادل ائیر پورٹ پر لینڈ کرائی جاچکی ہیں۔ آج اسلام آباد کی 4 غیر ملکی پروازیں کراچی اور لاہور اتار لی گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دبئی سے پی کے 134 اور دمام اسلام آباد کی پرواز پی ایف 747 کو ری روٹ کرکے کراچی اتارا گیا۔ پی آئی اے کی شارجہ اسلام آباد کی پرواز پی کے 182 ابوظبی اسلام آباد کی پرواز پی کے 162، جدہ ملتان پی کے 840 کو لاہور لینڈ کرایا گیا جب کہ دبئی لاہور کی پرواز پی کے 204 کو اسلام آباد میں اتارا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد گلگت، اسکردو کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
سیالکوٹ بحرین، دبئی کی 4 غیرملکی پروازیں اور لاہور جدہ سعودی ائیر لائن کی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔ لاہور سے جدہ، دبئی، نجف، کراچی اورریاض کی پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیر ہوئی۔ اس کے علاوہ دوحہ، دبئی، جدہ بحرین ارومکی کی پروازیں اسلام آباد سے وقت پر اڑان نہ بھرسکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »