//

...

پیپلز پارٹی تاریخی قربانیوں سے بھری پڑی ہے، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بسیمہ ( ریاض بلوچ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما این اے 260 سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے بسیمہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کے پارٹی ہے، پارٹی کے ہزاروں کارکنوں اور لیڈران نے اپنے جانوں کے نظرانےپیش کرکے اصولوں پہ سودے بازی نہیں کی۔ پارٹی کے قائد ذولفقار علی بھٹو نے پھانسی کے پھندے کو چوم کر موت کو گلے لگالیا، مگر اصولوں کو نہیں چھوڑا۔ پیپلز پارٹی تاریخی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ شہید بی بی رانی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دونوں بیٹوں نے جمہوریت کی بقاء کے لیے اپنے زندگی کے نظرانے پیش کئے۔اس کے علاوہ ہر دور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپنے لہو سے جمہوریت کا دفاع کیا. آج ہم کسی کو ووٹ کے لیے مجبور نہیں کرسکتے ہیں. پیپلز پارٹی کے رہنماء کا مزید کہنا تھا کہ یہ میرا آخری الیکشن ہے۔ میں نے پہلے بھی اس سرزمین کے لوگوں کی خدمت کی اور اپنے زندگی کے آخری دنوں تک لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہوں، پاکستان مسلم لیگ ن دور گزرا بہترین گزرا۔ میں نے زندگی میں کھبی کسی کی غلامی نہیں کی-جہاں مناسب سمجھا عوام کی خدمت کی. میں نے رخشان سے جھالاوان تک روڈوں کے جال بچھایا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.