//

...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود بھی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ آسکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

قلات (امجد سلامی ) قلات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود بھی ٹرانسپورٹرز کرایوں میں کمی نہ کرسکے۔ ٹرانسپورٹرز اپنی مان مانی کرکے کرایوں میں کمی کانام تک نہیں لیتے ہیں۔ کوئٹہ سے لیکر قلات اور خضدار سے لیکر کوئٹہ تک اس ہی قیمت میں کرایاں وصول کیا جارہا ہے ۔عوام کا کہنا ہے کہ دہی علاقوں میں بھی کرایوں کے حوالے سے کوئی چیک اینڈ بیلنس تک نہیں کیا جاتا ہے۔ جو چاہے جس طرح چاہے اپنی من مانی کرئے، انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ ٹرانسپورٹرز یہ بہانہ کرتے اور کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ آئل اور گاڑی کا دیگر سامان کافی مہنگا ہے اور پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی ہوبھی جائے تو آئل کی قیمت میں 30 روپے تک کا اضافہ کردیا جاتا ہے، جس سے ٹرانسپورٹرز کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہم جائے تو جائے کہاں۔

ٹرانسپورٹرز نے مزید کہا کہ حکومتی سطح پر پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے لگتی ہیں تو پمپ ملکان کی جانب 20 دن بعد کمی کی جاتی ہے اور جیسے ہی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے، تو راتوں رات نرخ تبدیل کرلیتے ہیں۔

حکومت کو چاہیئےکہ وہ عوام کے لئے آسانی پیدا کرئے اور مہنگائی پر کنٹرول کرکے عوام کو ریلف دیا جائے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.