//

...

پولنگ سٹیشنوں میں سکیوریٹی کو مضبوط رکھنے ایف سی اور پاک آرمی کی مدد بھی لی جائیگی ، نگراں وزیر اعلی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے نصیر آباد کا دورہ کیا ، اس موقع پر نصیر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس دورے کا مقصد بی سیکیوریٹی انتظامات اور پر امن الیکشن ہے۔ اسی طرح الیکشن کے پرامن انعقاد کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جاررہی ہے ڈپٹی کمشنرز کو صوبائی حکومت کی جانب سے دو روز میں ٹرانسپورٹ کے لئے فنڈز جاری کر دئیے جائیں گے۔ پرامن انتخابات کے لئے جامع سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ نگراں وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا پولنگ اسٹیشنوں پر پینے کے پانی واش روم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی صوبے بھر میں 800 کے قریب حساس پولنگ اسٹیشنوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصیب کیئے جائے گے۔ اور 2000 کے قریب انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں میں سکیوریٹی کو مضبوط رکھنے ایف سی اور پاک آرمی کی مدد بھی لی جائیگی۔

قبل ازیں نگراں وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق نصیر آباد ڈویژن کے چھ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں امن وامان کی صورتحال اور الیکشن سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.