//

پارلیمنٹ تب طاقتور ہوگی جب ووٹر اپنے ووٹ کا خود احترام کریں گی، حاجی میر لشکری رئیسانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ این اے 263 کوئٹہ سے امیدوار نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہاہے کہ عوام آٹھ فروری کو نظام اور سابق نمائندوں کا احتساب کرنے کیلئے گھروں سے نکلیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے درست انتخاب کریں ، پارلیمنٹ تب طاقتور ہوگی جب ووٹر اپنے ووٹ کا خود احترام کریں گی اور جب ووٹر اپنے ووٹ کا احترام کریں گے تو پھر سب ان کی رائے کا احترام کریں گے،میں اور میرے ساتھی طویل عرصہ سے سیاسی جدوجہد کا حصہ ہیں اور عوام کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اس لیے عوام کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں ،ہمارا مقصد وزارت کا حصول یا پارلیمنٹ تک پہنچنا نہیں

سرکی روڈ رحمت کالونی میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ آٹھ فروری کو حلقے کے لوگ ایک نظریہ ، منشور اور فکر کے تحت اپنی رائے کا اظہار اپنے ووٹ کی طاقت سے کریں، انہوں نے کہا کہ 2018ءمیں حلقہ کے عوام کی رائے چھینی گئی 23 جنوری کو کیس کی دوبارہ سماعت ہے، انہوں نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو عوام یہ فیصلہ کریں گے کہ آیا ہم نے اپنی زندگی ایسے ہی گزارنی ہے جیسے کئی دہائیوں سے گزار رہے ہیں یا پھر فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے اس پارلیمانی نظام میں اپنا حصہ ڈالنا ہے جہاں ہم صوبے اور ریاست کے درمیان ایک ڈائیلاگ کا آغاز کریں گے اور پارلیمنٹ وہ فورم ہے جوعوام اور ریاست کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے
حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ کوئٹہ شہر کے لوگوں اور ہمارے خاندان کا رشتہ صدیوں پر محیط ہے اس شہر اور صوبے کے لوگوں کو کبھی تنہا نہیں چھوریں گے، ۔

یہ بات انہوں نے حلقہ پی بی 41 سرکی روڈ رحمت کالونی ، حلقہ پی بی 42 کلی ابراہم شاہ خیل کچ موڑ اور پی بی 43 جوائنٹ روڈ پر انتخابی دفاتر کے افتتاح،حلقہ این اے 264 اورپی بی 46 مشترقی بائی پاس پر سردار پائند خان خلجی کی سربراہی میں اور بنگلزئی اسٹاپ مشرقی بائی پاس پر سید نذر محمد کی رہائش گاہ پر منعقدہ انتخابی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہی،اس موقع پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے این اے 264 سے امیدوار میر ہمایوں عزیز کرد، قاری اختر شاہ کھرل، لالا رحمت ، شفیق کاکڑ ، وقار خلجی، سردار پائند خان خلجی، سید نذرمحمد ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر سینکڑوں افراد نے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اورقومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے امیدواروں اور حمایت یافتہ امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »