//

...

ملک بھر میں پیاز کی قیمت بلند ترین سطح پر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملک میں پیاز کی فی کلو قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ اسلام آباد کے شہری سب سے مہنگا پیاز خریدنے پر مجبور ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں پیاز 320، راولپنڈی 310 ، سیالکوٹ 270 روپے ، پشاور میں 280 روپے اور خضدار میں 250 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ چکن، سبزیاں، دالیں اور چینی سمیت 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ کراچی،لاہور اور گوجرانوالا میں پیازکی فی کلوقیمت 240 روپے ، فیصل آباد، سرگودھا،ملتان اور بہاولپور، کوئٹہ، سکھر اور لاڑکانہ میں فی کلو قیمت 220 روپے تک ہے جبکہ حیدرآباد اور بنوں میں پیاز200 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے پیاز کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 260 روپے تک تھی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیے باوجود بھی اشیاء خردنوش کی قیمت میں اب تک کمی نہیں کی گئی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.