//

غزہ میں طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ایک ہی دن میں 142 فلسطینی شہید اور 278 زخمی ہوئے، اور 12 خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیاگیا . 7اکتوبر سے ابتک غزہ کی پٹی میں 24 ہزار 762 شہری شہید اور 62 ہزار 108 زخمی ہوچکے ہیں۔
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے باعث نقل مکانی کرنے والوں میں وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ کم از کم 4 لاکھ شہری وبائی امراض کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ خدشہ ہے درجنوں افراد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 30 اسپتالوں اور 53 طبی مراکز کو تباہ کر دیا۔ غزہ پٹی کے اسپتالوں میں کینسر کے 10 ہزار مریضوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں ۔ فلسطینی وزارت صحت کے کہنا ہے کہ غزہ میں طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے فلسطینی شہریوں کو نقصان پہنچنے کی ذمہ داری پر بات چیت کی۔اسرائیلی وزیراعظم سے بات چیت کے دوران امریکی صدر نے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے گریز کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »