آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے، پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہو گئے ہیں،رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان کے بارے میں جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ جولائی 2023 سے معیشت درست سمت پر ہے، پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے جولائی تا ستمبر تمام اہداف حاصل کیے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں زرعی شعبہ قدرے بہتر ہے،زرعی شعبہ 5.1 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہا ہے جبکہ پاکستان میں صنعتی شعبہ مشکلات کا شکار ہے اس کی شرح نمو محض 2.5 فیصد ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کی توقع ہے، رواں مالی سال محصولات اور گرانٹس جی ڈی پی کے 12.5 فیصد رہ سکتی ہیں۔
اور پاکستان نے ڈالر کی اسمگلنگ کی روک تھام بہتر کرتے ہوئے اسے کنٹرول کیا۔
رواں مالی سال بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 7.6 فیصد رہنے کا امکان ہے اور رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 1.6 فیصد تک رہ سکتا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مئی 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد تھی جبکہ اکتوبر2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 26.8 رہی۔
رواں مالی سال میں پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئی ایم ایف
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
Warning: Undefined array key "font_family" in /home/vshnckik/public_html/wp-content/plugins/upress-widgets/widgets/elementor/posts-grid.php on line 749
>ضلع چاغی مکے مختلف علاقوں میں ملیریا میں تیزی سے اضافہ 0 تبصرے

>اوتھل: سول سوسائٹی کی جانب سے وش نیوز کے رپورٹر کو دھمکیوں کے خلاف احتجاج 0 تبصرے

>خضدار: حادثے میں دو افراد جانبحق ،دو زخمی 0 تبصرے

>کوئٹہ: سریاب روڈ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ 0 تبصرے

>باجوڑ :جاں بحق افراد کی شناخت اسماعیل اور حمزہ کے نام سے ہوئی، ذرائع 0 تبصرے

ضلع چاغی مکے مختلف علاقوں میں ملیریا میں تیزی سے اضافہ
وش ویب: ضلع چاغی کے مختلف علاقوں بشمول یونین کونسل پدگ، چلغازی، سرگیشہ اور دیگر…
0 تبصرےاوتھل: سول سوسائٹی کی جانب سے وش نیوز کے رپورٹر کو دھمکیوں کے خلاف احتجاج
وش ویب: اوتھل میں صحافیوں سول سوسائٹی و شہریوں کی جانب سے لسبیلہ کے صحافی…
0 تبصرےضلع چاغی مکے مختلف علاقوں میں ملیریا میں تیزی سے اضافہ

0 تبصرے