//

...

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش سے سردی میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال پیروز ) بلوچستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں پارہ منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے،،قلات میں 4 ،سبی میں 6، نوکنڈی میں 9 ،تربت میں 17 ڈکری سینٹی گریڈ جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی اور گوادر میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے

اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد گہری دھند کی لیپٹ میں ہے جس سے فلائٹ شیڈول متاثر ہورہا ہے، اسلام آباد کےلیے تین بین الاقوامی پروازیں کراچی اور لاہور میں اتار لی گئیں۔
دوسری جانب وسطی پنجاب میں دھند کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے، موٹرویز کے مختلف سیکشنز کو رات بند کیے جانے کے بعد کھول دیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران خیبر پختونخوا ،پنجاب ،اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھندکی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.