//

...

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلے لاپتہ افراد کا ہے ، سردار اختر جان مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پنجگور ( عمر ماجد): بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے پنجگور کا دورہ کیا اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر فٹبال چوک میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے، کہا ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں بی این پی کا راستہ روکنے کے لیے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے رہے ہیں لیکن عوام کی طاقت سے سازشیں ناکام بنانے دیں گے،سردار اختر مینگل نے کہا کہ اس وقت بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلے لاپتہ افراد کا ہے اس اہم مسئلہ کو ہم نے ہمیشہ اولین ترجیح میں شامل کیا ہے اگر عوام کو بلوچستان کی بقاء اور اپنے نوجوانوں کی روشن مستقبل کے لئے سنجیدگی سے سوچنا ہے ہے تو وہ بی این پی کا ہاتھ مضبوط کریں کیوں کہ ہم مراعات دینے یاکہ عوام کو سبز باغ دکھانے کے لئے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے ہیں بلکہ ہم اپنے قوم اور صوبے کی بقاء کا جنگ لڑرہے ہیں۔
۔ انہوں نے کہا کہ قوم پرستی کے دعویدار آج اپنے قوم اور صوبہ کانام لینے سے بھی سے بھی قاصر ہیں کیونکہ ان کا مقصد صرف سیٹ ہیں انہیں اپنے قوم اور لاپتہ افراد کے مسئلے سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ ہمیں کسی کی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہم اپنے عوام کی حمایت اور طاقت کی ضرورت ہے
اختر جان مینگل نے کہا کہ مجھ سمیت میرے پارٹی کے اکثر امیدواروں کے کاغذات مسترد کئے گئے لیکن یہاں بھی ان کو شکست ہوئی۔ ان لوگوں کے کاغذات بھی منظور کئے گئے جن کے پاس دوسرے ممالک کے پاسپورٹ تھے۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمارا راستہ روکنے کیلئے کون سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے قوم کو کسی صورت تنہ نہیں چھوڑیں گے اس کیلئے جتنی بھی قربانی دینے پڑے کوئی کثیر نہیں چھوڑیں گے
جبکہ جلسے عام سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد و دیگر نے خطاب کیا .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.