//

...

ایکنک واپڈا کو کچھی کینال کی مرمت کے لیے احکامات جاری کرے،نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ میں نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت کچھی کینال فیز ٹو پر پیش رفت اور سیلاب سے متاثرہ حصوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی سے متعلق اعلٰی سطحی اجلاس ,

اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی، سیکرٹری آبپاشی، سیکرٹری زراعت سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی صوبائی حکومت کا کچھی کینال کی بحالی کے لئے پلاننگ کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نگراں وزیر اعلٰی کا کہنا تھا کہ فیز ٹو اور سیلاب سے متاثرہ حصوں کی مرمت کے لیے پیش کردہ پی سی ون کی منظوری کے لیے پلاننگ کمیشن پیش رفت تیز کرے۔ایکنک واپڈا کو کچھی کینال کی مرمت کے لیے احکامات جاری کرے کینال کی دوبارہ بحالی انتائی ضروری ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ مستقبل میں سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھ کر وسیع المدتی منصوبہ بندی کی جائے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.